the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے، جو ،ان دنوں بحرین کے تین روزہ دورے پر ہیں، وہاں اپنے ہم عہدہ وزیر لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے بحرین کے دارالحکومت مناما میں، کل تفصیلی گفت وشنید کی ہے۔ طرفین نے ایک مفید گفت وشنید کا اجلاس منعقد کیا جس میں بحرین کے داخلی امو رکے وزیر نے وزیر



داخلہ راجناتھ سنگھ اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور اپنی افتتاحی تقریر میں لیفٹیننٹ جنرل شیخ راشد نے کہا کہ بحرین مشرق اور مغرب دونوں سے مربوط رہا ہے اور اس کی ایک باقاعدہ تاریخ ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے ساتھ بحرین کے خصوصی تعلقات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ مملکت میں بڑی تعداد میں بھارتی برادری موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.